ابنا: ایران اور ہندوستان کے درمیان مالی مسئلہ حل ہوگیا ہےاور دونوں ممالک کے درمیان تیل کی تجارت کا سلسلہ جاری رہےگا۔ ذرائع کے مطابق ہندوستان کی وزارت پٹرولیم نے بیان میں مسئلہ کے اتفاق کی تفصیلات کا ذکر نہیں کیا لیکن دونوں ممالک نےتیل کی فروخت کے سلسلے میں آنے والی مالی مشکلات کو حل کرلیا ہے۔...........
/169